سٹی 42: دو اگست سے پنجاب بھر کے سکولز میں یکساں قومی نصاب پڑھا نے کا فیصلہ ، احکامات سے ہٹ کر نصاب پڑھانےپر 20 لاکھ جرمانہ یا متعلقہ سکول کا لائسنس منسوخ کیا جا ئے گا۔
تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھرمیں2اگست سے یکساں قومی نصاب پڑھایا جائے گا۔یکساں قومی نصاب سے ہٹ کر کتاب لگانےپر 20 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیاجاسکتاہے،سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے تمام اتھارٹیز کو مراسلہ جاری کردیا جس میں خصوصی طور پر ہدایت کی گئی ہے کہ صرف یکساں قومی نصاب کے تحت پہلی سے پانچویں جماعت کے بچوں کو سلیبس لگایا جائے۔
دو اگست سے پنجاب بھر کے سکولز میں یکساں قومی نصاب پڑھا نے کا فیصلہ ، احکامات سے ہٹ کر نصاب پڑھانےپر 20 لاکھ جرمانہ یا متعلقہ سکول کا لائسنس منسوخ کیا جا ئے گا۔