لاہور(ویب ڈیسک )برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 16 روپے فی کلوکمی کردی گئی ۔
تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 245 روپے سے کم کر کے 229 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے،زندہ مرغی کا ہول سیل ریٹ 150 اور پرچون ریٹ 158 روپے فی کلو مقرر، فارمی انڈوں کا 158 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ جاری انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4620 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
برائلر مرغی کے گوشت کے ریٹ میں 16 روپے فی کلوکمی کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کا گوشت 245 روپے سے کم کر کے 229 روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے، زندہ مرغی کا ہول سیل ریٹ 150 اور پرچون ریٹ 158 روپے فی کلو مقرر، فارمی انڈوں کا 158 روپے فی درجن سرکاری نرخ نامہ جاری انڈوں کی پیٹی کا ریٹ 4620 روپے مقرر کیا گیا ہے۔