مشہور اداکارہ علیزے شاہ کی تازہ ترین ڈانس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا علیزے کو انسٹاگرام پر تقریب 3.6 ملین فالوورز ہیں۔
اس نے ایک ریہرسل کے دوران مشہور گانے “دلبر” پر رقص کرتے ہوئے تازہ ترین ویڈیو اپ لوڈ کی۔ گانا نورا فاتحی کی رقص پرفارمنس کے لیے مشہور ہے۔