یکساں قومی نصاب ایک سوچ ، ایک قوم کی تشکیل کا موجب بنے گا:وزیراعظم عمران خان

 یکساں قومی نصاب ایک سوچ ، ایک قوم کی تشکیل کا موجب بنے گا:وزیراعظم عمران خان

یکساں قومی نصاب ایک سوچ ، ایک قوم کی تشکیل کا 

 موجب بنے گا

*‏”یکساں قومی نصاب ایک سوچ، ایک قوم کی تشکیل کا موجب بنے گا”*


‏نبیﷺ کے علاوہ دنیا میں کسی اور  کے اتنے  اچیومینٹس نہیں ،وزیراعظم


*‏8ویں، 9ویں اور دسویں جماعت میں سیرت نبویﷺ پڑھائی جائےگی،وزیراعظم*


‏دوسری قوم کےکلچر کو اپنانا ذہنی غلامی ہے، وزیراعظم عمران خان


*‏انگلش میڈیم سے ایلیٹ طبقے نے ناجائز فائدہ اٹھایا ،وزیر اعظم عمران خان*


‏وزارت تعلیم کو یکساں نظام تعلیم کےرائج ہونے کے بعد  بھی چیلنجز  کاسامنا ہوگا، وزیراعظم

‏ملک میں انگلش میڈیم والوں کو نوکریاں  مل رہی تھیں،وزیر اعظم عمران خان

‏جو پیسے والے تھے وہ انگلش میڈیم تعلیم حاصل کررہے تھے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان ک یکساں قومی نصاب کے اجراء کی تقریب سے خطاب

Leave a Comment