اگر سارہ ٹیلر آپ کو شادی کے لئے پرپوز کریں تو آپ کی طرف سے کیا جواب ہے؟ رپورٹر کے سوال پر شاہنواز دھانی کا جواب سن کر آپ بھی ہنس پڑیں گے

 کرکٹ سے جڑی ہر خبر اور زبردست ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج لائیک کریں شکریہ

تفصیلات کے مطا بق پی ایس ایل کے سپر سٹار شاہنواز دھانی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ جس میں وہ انگلینڈ ویمن ٹیم کی کھلاڑی سارہ ٹیلر کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔

سٹار شاہنواز دھانی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔ وہ انگلینڈ ویمن ٹیم کی کھلاڑی سارہ ٹیلر کے بارے میں بات کر رہے ہیں۔ جب رپورٹر نے ان سے پوچھا کہ اگر سارہ ٹیلر پرپوز کریں تو آپ کا کیا جواب ہے۔ تو شاہنواز دھانی نے کہا کہ میری طرف سے ہاں ں

Leave a Comment