پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا
کوئٹہ (آرک نیوز اخبارتازہ ترین۔09 اگست2021ء) محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 19اگست بروز جمعرات کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدرات محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک بھر سے چاند کی شہادتیں اکٹھی کی گئیں۔ اجلاس کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں اکثراور … Read more