شفقت محمود نے احساس پروگرام کے تحت 50 ہزار ایچ ای سی سکالرشپ کا اعلان کیا

  شفقت محمود نے احساس پروگرام کے تحت 50 ہزار ایچ ای سی سکالرشپ کا اعلان کیا اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے منگل کے روز ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کے ذریعے احساس پروگرام کے تحت 50 ہزار وظائف کا اعلان کیا۔  تفصیلات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم کے اجلاس … Read more

کورونا کی چوتھی لہر، پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

 اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 08 اگست2021ء)       محکمہ صحت نے ایک بار پھرفیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کیا … Read more

معذوری بھی کچھ نہ بگاڑ سکی۔۔۔ہاتھوں سے معذور طالبعلم نے پاؤں سے لکھ کر امتحان میں کامیابی حاصل کرلی

  کہتے ہیں کہ اگر انسان میں کچھ کر دِکھانے کی سچی لگن ہو تو وہ ہر مشکل کو پسِ پشت ڈال کر اپنی منزل پالیتا ہے۔اس کا واضح ثبوت بھارتی شہر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے بارہویں جماعت کے طالبعلم ‘توشار وِشواکرما’ ہیں جو پیدائشی طور پر ہاتھوں سے معذور ہیں لیکن پڑھائی کے … Read more

بغیر امتحانات کے پاس؟ نویں سے لے کر بارئویں کلاس کے طلبا کے امتحانات کا فیصلہ ہوگیا والدین لازمی پڑھیں

  وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت نے رواں سال کسی کو بغیر امتحان پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام کلاسوں کے امتحانات ہر صورت ہوں گے، حکومت نے ایس او … Read more

9 ویں تا 12ویں جماعت تک لازمی مضامین میں5 فیصد اضافی نمبرز دینے کا فیصلہ

  اختیاری مضامین کے امتحانی نمبروں کے تناسب سے لازمی مضامین میں اضافی نمبرز دیے جائیں گے،50 فیصد طلباء کے ساتھ سکول اور یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی، اساتذہ، طلباء عملے کیلئے31 اگست ویکسین کی ڈیڈلائن ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اسلام آباد 04 اگست2021ء) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اساتذہ، طلباء اور عملے کو31 اگست … Read more

حکومت نے تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کر لی

  بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر اتفاق، تمام صوبوں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی اسلام آباد(۔ 04 اگست 2021ء ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، موذی وائرس نے جہاں دنیا کے دیگر شعبوں کو متاثر … Read more

یکساں قومی نصاب سے ہٹ کر کتاب لگانےپر کتنے لاکھ روپے تک جرمانہ عائد ھو گا۔۔

 سٹی 42: دو اگست سے  پنجاب بھر  کے سکولز میں  یکساں قومی نصاب پڑھا نے کا فیصلہ ، احکامات سے ہٹ کر نصاب  پڑھانےپر 20 لاکھ جرمانہ یا متعلقہ سکول کا لائسنس منسوخ کیا جا ئے گا۔  تفصیلات کے مطابق لاہور سمیت صوبہ بھرمیں2اگست سے یکساں قومی نصاب پڑھایا جائے گا۔یکساں قومی نصاب سے ہٹ … Read more

امتحانی نظام میں بڑی تبدیلی ،طلباء کیلئے بری خبرآگئی

 گورنمنٹ کالج یونیورسٹی نے نئی امتحانی پالیسی منظور کرلی، یونیورسٹی طلباء سے اوپن بک امتحانات لے گی۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کی اکیڈمک قونصل نے انڈر گریجوایٹ اور پوسٹ گریجوایٹ پروگرامز کے لیے نئی امتحانی پالیسی منظور کر لی ہے۔طلباء سے اوپن بک اور پروجیکٹس پر مبنی امتحانات لینے کی اجازت مل گئی۔ … Read more

گرمیوں کی چھٹیاں بڑھیں گی یا نہیں؟ اہم قدم اٹھا لیا گیا

 اسلام آباد (ویب ڈیسک) گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس طلب کرلیا گیا۔بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس پرسوں (بدھ کو) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت ہوگی جس میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ … Read more

شفقت محمود کے اعلان سے طلباء میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

  شفقت محمود نے طلبہ کو بڑی خوشخبری سنادی بالآخر وہ خبر آ گئی جس کا سب کو انتظار تھا، شاندار اعلان کردیا گیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ رحمت اللعالمین اسکالرشپ ملک بھر کے طلبا کیلئے ہوگی اور 36 ہزار اسکالرشپس اس تعلیمی سال میںدی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق … Read more