آزاد کشمیر میں پی ٹی آئی ابتدا میں ہی دھڑے بندی کا شکار ہو گئی
اسلام آباد (تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست 2021ء) آزاد کشمیر میں پاکستان تحریک انصاف ابتدا میں ہی دھڑے بندی کا شکار ہو گئی۔بیرسٹر سلطان اور تنویر الیاس نے زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کے الگ الگ اجلاس بلا لیے۔دنیا نیوز کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف … Read more