کورونا کی چوتھی لہر، پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان
اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 08 اگست2021ء) محکمہ صحت نے ایک بار پھرفیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کیا … Read more