آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 2.8 بلین ڈالر کے فنڈز کی منظوری دے دی

                                                             بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنے رکن ممالک بشمول پاکستان کے لیے نئے فنڈز مختص کرنے کی منظوری دی ہے تاکہ وہ … Read more

متحدہ عرب امارات کی ساحلی حدود میں 4 بحری جہازوں کا رابطہ منقطع، ایک بحری جہاز کو ہائی جیک کر لیے جانے کی اطلاعات

  برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی نے فجیرہ کی حدود میں ایک جہاز کے ممکنہ طور پر ہائی جیک ہونے کی اطلاع دی جس کے بعد 4 اور جہازوں کے رابطے منقطع ہونے کی اطلاع فجیرہ ( 04 اگست 2021ء )  برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی نے فجیرہ کی حدود میں ایک جہاز کے ممکنہ … Read more

24 گھنٹوں کے دوران 40 ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار،مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئے

  اسلام آباد گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 40ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار جبکہ 2 کی اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی ہیلتھ ورکرز پر کورونا سے متعلق رپورٹ کے مطابق  ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد17ہزار 116ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے … Read more

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے نامزد وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کون ہیں؟

  وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم کے لیے نومنتخب رکن قانون ساز اسمبلی عبدالقیوم خان نیازی کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیراطلاعات نے بدھ کو ایک ٹویٹ میں اس فیصلے کی تصدیق کی اور لکھا کہ ’طویل مشاورت اور تجاویز کے … Read more

لاہور سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 4 بچیوں کو ساہیوال سے بازیاب کرا لیا گیا

  لاہور (تازہ ترین اخبار۔ 04 اگست 2021ء) :لاہور سے لاپتہ ہونے والی 4 بچیوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چار روز قبل لاہور سے مبینہ طور پر  ہونے والی چار بچیوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔مذکورہ بچیوں کو ساہیوال سے ڈھونڈا گیا ہے۔چاروں بچیاں غلہ منڈی پولیس کی تحویل میں ہیں، لاہور پولیس بچیوں کو لینے کے لیے ساہیوال روانہ ہو گئی ہے۔ … Read more

مسلم لیگ نون نے ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا

  مزاحمت اور مفاہمت کی کوئی بات نہیں ہے اور مسلم لیگ نون کی پالیسی واضح ہے‘ملکی حالات کے پیش نظرفوری انتخابات ہونے چاہیں. شاہدخاقان عباسی اسلام آباد وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے راہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے فوری انتخابات ہونے چاہیئیں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی … Read more

نکولس پورن کی شاندار پاور ہٹنگ بھی ویسٹ انڈیز کو شکست سےبچا نہ پائی،

نکولس پورن کی شاندار پاور ہٹنگ بھی ویسٹ انڈیز کو شکست سےبچا نہ پائی، قومی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میں شکست دے دی رنز۔ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 7 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کی جانب سے دیے گئے 158 رنز … Read more

عورت کے کان میں شدید درد، آپریشن کے وقت کان سے ایسی خطرناک چیز نکل آئی کے ڈاکٹروں کی چیخیں نکل گئیں

 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انڈیا میں ایک خاتون مریضہ کے ساتھ ایسا عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کے ڈاکٹرز بھی دنگ رہ گئے. خاتون کو کئیں ہفتوں سے کان میں شدید درد اور خارش تھی. درد کی دوا بھی کھائی لیکن تھوڑا سا بھی اثر نہ ہوا. آخر کار ڈاکٹروں نے خاتون کو کان کا … Read more

خبردار ۔!! یہ والے آم ہرگز نہ خریدیں ، انہیں کھانے سے آپ کو کینسر ہو سکتا ہے ،

 آم کو پھلوں کا بادشاہ کہا جاتا ہے۔ موسم گرما کے آتے ہی آم کا انتظار شروع ہو جاتا ہے اور شہری زیادہ سے زیادہ آم خریدتے اور اس سے میٹھے ذائقے سے لطف اندوز ہوتے ہیں ، یہی نہیں بلکہ عام پھلوں کے مقابلے میں آم بچوں میں بھی سب سے زیادہ مقبول ہے … Read more