جمعرات کو چھٹی، سب کچھ بند ہو گا نیا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا
اسلام آباد کے تمام مالز جمعرات کے روز بند رہیں گے ، نوٹیفکیشن جاری کر دیا ای الیون ، ایف ایٹ بند رہیں گے ۔ آئی ایٹ ، ایف الیون ، ایف 6 اور ایف سیون بھی بند رہیں گے ۔نوٹیفکیشن کے مطابق تمام پابندیوں کا اطلاق فوری طور پر کیا جائے گا، تمام پابندیاں … Read more