محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے باعث پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی
لاہور ( اخبارتازہ ترین ۔ 11 اگست 2021ء ) محرم الحرام میں سکیورٹی خدشات کے باعث پنجاب میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے نویں اور دسویں محرم پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کی گئی ہے ، اس پابندی کا اطلاق لاہور سمیت پورے … Read more