عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مستعفی

  وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مستعفی، خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد (  03 اگست2021ء) وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا، خالد منصور کو … Read more

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 2.8 بلین ڈالر کے فنڈز کی منظوری دے دی

                                                             بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنے رکن ممالک بشمول پاکستان کے لیے نئے فنڈز مختص کرنے کی منظوری دی ہے تاکہ وہ … Read more

24 گھنٹوں کے دوران 40 ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار،مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئے

  اسلام آباد گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 40ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار جبکہ 2 کی اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی ہیلتھ ورکرز پر کورونا سے متعلق رپورٹ کے مطابق  ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد17ہزار 116ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے … Read more

پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے نامزد وزیراعظم عبدالقیوم نیازی کون ہیں؟

  وزیراعظم پاکستان عمران خان نے پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم کے لیے نومنتخب رکن قانون ساز اسمبلی عبدالقیوم خان نیازی کو وزیراعظم کے عہدے کے لیے نامزد کیا ہے۔ پاکستان کے وفاقی وزیراطلاعات نے بدھ کو ایک ٹویٹ میں اس فیصلے کی تصدیق کی اور لکھا کہ ’طویل مشاورت اور تجاویز کے … Read more

لاہور سے مبینہ طور پر اغوا ہونے والی 4 بچیوں کو ساہیوال سے بازیاب کرا لیا گیا

  لاہور (تازہ ترین اخبار۔ 04 اگست 2021ء) :لاہور سے لاپتہ ہونے والی 4 بچیوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چار روز قبل لاہور سے مبینہ طور پر  ہونے والی چار بچیوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔مذکورہ بچیوں کو ساہیوال سے ڈھونڈا گیا ہے۔چاروں بچیاں غلہ منڈی پولیس کی تحویل میں ہیں، لاہور پولیس بچیوں کو لینے کے لیے ساہیوال روانہ ہو گئی ہے۔ … Read more

مسلم لیگ نون نے ملک میں فوری انتخابات کا مطالبہ کردیا

  مزاحمت اور مفاہمت کی کوئی بات نہیں ہے اور مسلم لیگ نون کی پالیسی واضح ہے‘ملکی حالات کے پیش نظرفوری انتخابات ہونے چاہیں. شاہدخاقان عباسی اسلام آباد وزیر اعظم اور مسلم لیگ نون کے راہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملک کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے فوری انتخابات ہونے چاہیئیں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی … Read more