کورونا وائرس کیسوں میں اضافہ: پنجاب میں ایک بار پھر لاک ڈاﺅن کی سفارش

 پنجاب میں ایک بار پھر لاک ڈاﺅن کی سفارش لاہور/اسلام آباد( اخبارتازہ ترین۔12 اگست ۔2021 )  وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاہے کہ کورونا کیسز کی روک تھام کے لیے صوبے کے زیادہ متاثرہ علاقوں میں لاک ڈاﺅن ضروری ہے. یاسمین راشد نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ ملک میں اب یومیہ ساڑھے … Read more

عمران خان: اگر ملک تباہ ہوگیا تو لوگوں نے ریکارڈ گاڑیاں اورموٹرسائیکلیں کیسے خریدیں؟

                           بہاولپور(اخبارتازہ ترین۔11 اگست2021ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ملک تباہ ہوگیا تو لوگوں نے موٹرسائیکلیں اور گاڑیاں کیسے خرید یں؟پہلی بارپاکستانی تاریخ میں موٹرسائیکل اور ٹویوٹا کی ریکارڈگاڑیاں فروخت ہوئیں، سب سے زیادہ موٹرسائیکل دیہاتوں میں خریدے گئے، گروتھ … Read more

وزیراعظم عمران خان سمیت وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری

Prime Minster Imran Khan اسلام آباد ( تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست 2021ء):  وزیراعظم عمران خان نے اپنی تنخواہ میں دس فیصد ایڈہاک الاؤنس لینے سے انکار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سمیت وفاقی وزرا اور وزرائے مملکت کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کیا گیا۔ لیکن وزیراعظم … Read more

پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی تک رسائی مانگ لی

                                     اسلام آباد ( تازہ ترین اخبار۔ 10 اگست 2021ء) پاکستان نے افغان سفیر کی بیٹی تک رسائی مانگ لی۔تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جب افغان سفیر کی بیٹی کا معاملہ سامنے … Read more

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے میاواکی اربن فاریسٹ کے افتتاح پر سینئر لیگی رہنما احسن اقبال کا طنز

  اسلام آباد ( تازہ ترین اخبار۔ 09 اگست 2021ء) : پاکستان تاریخ کی بدترین سفارتی تنہائی کا سامنا کر رہا تھا اور نیرو درختوں کی نرسریوں کا افتتاح کر رہا تھا، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے میاواکی اربن فاریسٹ کے افتتاح پر سینئر لیگی رہنما احسن اقبال کا طنز- تفصیلات کےمطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے … Read more

کورونا وائرس: صوبے کے 4 بڑے شہروں میں تقریبات پرپابندی, پنجاب حکومت کا ترمیمی حکم نام

  لاہور(۔10 اگست ۔2021 ) نیشنل کمانڈراینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی)کی سفارشات پر عمل درآمدکرتے ہوئے پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے اقدامات کے طور پر 4 بڑے شہروں میں ان ڈور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے. صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 3 … Read more

چیف جسٹس آف پاکستان نے مندر جلانے کا ازخود نوٹس لے لیا

  اسلام آباد ( اخبارتازہ ترین – 05 اگست2021ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے مندر واقعے کا از خود نوٹس لے لیا ہےسپریم کورٹ میں کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں مندر جلانے کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں ہندو مندر … Read more

عبدالقیوم نیازی صرف 6 ماہ وزیراعظم رہیں گے

  لاہور(اخبارتازہ ترین – 05 اگست2021ء) سینئر صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ عبدالقیوم نیازی صرف 6 ماہ وزیراعظم رہیں گے ۔تفصیلات کے مطابق عبدالقیوم نیازی بدھ کے روز آزاد کشمیر کے 13ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ عبدالقیوم نیازی کا نام بطور وزیراعظم آزاد کشمیر سب کے لیے ایک سرپرائز تھا کیونکہ اس سے قبل ان کا نام وزرات عظمیٰ میں … Read more

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز

لاہور (تازہ ترین اخبار۔ 05 اگست 2021ء) : صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت شہر بھر میں مزارات ، سینما ہالز، جمز اور پارکس بند کر دئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔ … Read more