کراچی میں میاں بیوی اور بیٹے سمیت پورا خاندان گاڑیوں کی چوری میں ملوث نکلا
کراچی (آرک نیوز، اخبارتازہ ترین، 10اگست2021 میاں بیوی اور بیٹے سمیت پورا خاندان گاڑی چوری کی وارداتوں میں ملوث نکلا، پولیس نے تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزمان کے قبضے سے درجنوں قیمتی گاڑیاں برآمد۔ تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس کے اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کراچی میں کارروائی کے دوران محکمہ اسپورٹس کے ملازم سمیت … Read more