پاکستان میں محرم الحرام کا چاند نظر آگیا

  کوئٹہ (آرک نیوز اخبارتازہ ترین۔09 اگست2021ء) محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، یوم عاشور 19اگست بروز جمعرات کو ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیرصدرات محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک بھر سے چاند کی شہادتیں اکٹھی کی گئیں۔ اجلاس کے بعد چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک بھر میں اکثراور … Read more

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے میاواکی اربن فاریسٹ کے افتتاح پر سینئر لیگی رہنما احسن اقبال کا طنز

  اسلام آباد ( تازہ ترین اخبار۔ 09 اگست 2021ء) : پاکستان تاریخ کی بدترین سفارتی تنہائی کا سامنا کر رہا تھا اور نیرو درختوں کی نرسریوں کا افتتاح کر رہا تھا، وزیراعظم عمران خان کی جانب سے میاواکی اربن فاریسٹ کے افتتاح پر سینئر لیگی رہنما احسن اقبال کا طنز- تفصیلات کےمطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے … Read more

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو خوشخبری سنا دی

  جن افراد نے وہ ویکسین لگوائی جوخلیجی ممالک میں قابل قبول نہیں ان کے لیے نادرا کا نیا سرٹیفکیٹ متعارف کروایا جائے گا۔ شیخ رشید اسلام آباد ( تازہ ترین اخبار۔ 09 اگست 2021ء) : بیرون ملک جانے کے خواہشمند افراد کو وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے خوشخبری سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق … Read more

کورونا وائرس: صوبے کے 4 بڑے شہروں میں تقریبات پرپابندی, پنجاب حکومت کا ترمیمی حکم نام

  لاہور(۔10 اگست ۔2021 ) نیشنل کمانڈراینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی)کی سفارشات پر عمل درآمدکرتے ہوئے پنجاب حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لیے اقدامات کے طور پر 4 بڑے شہروں میں ان ڈور تقریبات پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے. صوبائی حکومت کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں 3 … Read more

کوئٹہ کے زرغون روڈ پر یونیٹی چوک کے قریب زور دار دھماکا، 2پولیس اہلکار شہید متعدد افراد زخمی

        کوئٹہ (دھماکے اخبار تازہ ترین، 8اگست2021) کوئٹہ کے زرغون روڈ پر یونیٹی چوک کے قریب زور دار دھماکا، 2پولیس اہلکار شہید متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں زرغون روڈ پر یونیٹی چوک کے قریب زور دار دھماکا ہوا۔ دھماکے کی آواز دور تک سنی … Read more

آپ صرف تب ہارتے ہیں جب آپ شکست تسلیم کرلیتے ہیں‘، وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کو پیغام

  وزیراعظم نے ٹوکیو اولمپکس میں 1500 میٹر کی دوڑ میں گرنے کے باوجود ریس جیتنے والی ڈچ خاتون ایتھلیٹ سیفان حسن کی ویڈیو شیئر کی لاہور (آرک نیوز تازہ ترین اخبار ۔ 8 اگست 2021ء ) وزیراعظم عمران خان نے ٹوکیو اولمپکس میں 1500 میٹر کی دوڑ میں گرنے کے باوجود ریس میں کامیابی حاصل کرنے … Read more

سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی (آرک نیوز اخبارتازہ ترین۔ 08 اگست2021ء) سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے مزید بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم اورمحکمہ بورڈ اینڈ یونیورسٹیز کا اجلاس ہوا ، جس میں وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ ، وزیر جامعات اسماعیل راہو اور دیگر نے شرکت کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں … Read more

کورونا کی چوتھی لہر، پنجاب میں تعلیمی ادارے دوبارہ بند ہونے کا امکان

 اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 08 اگست2021ء)       محکمہ صحت نے ایک بار پھرفیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں سکولز بند کرنے کی تجویز دے دی۔تفصیلات کے مطابق فیصل آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں کورونا کیسز بڑھ رہے ہیں۔محکمہ صحت کی جانب سے بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کیا … Read more

علم اور جہالت میں کیا فرق

ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔   ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟ تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟  بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔ … Read more