آپ صرف تب ہارتے ہیں جب آپ شکست تسلیم کرلیتے ہیں‘، وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کو پیغام
وزیراعظم نے ٹوکیو اولمپکس میں 1500 میٹر کی دوڑ میں گرنے کے باوجود ریس جیتنے والی ڈچ خاتون ایتھلیٹ سیفان حسن کی ویڈیو شیئر کی لاہور (آرک نیوز تازہ ترین اخبار ۔ 8 اگست 2021ء ) وزیراعظم عمران خان نے ٹوکیو اولمپکس میں 1500 میٹر کی دوڑ میں گرنے کے باوجود ریس میں کامیابی حاصل کرنے … Read more