چیف جسٹس آف پاکستان نے مندر جلانے کا ازخود نوٹس لے لیا

  اسلام آباد ( اخبارتازہ ترین – 05 اگست2021ء) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے مندر واقعے کا از خود نوٹس لے لیا ہےسپریم کورٹ میں کیس سماعت کے لیے مقرر کر دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق رحیم یار خان میں مندر جلانے کے واقعے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے رحیم یار خان میں ہندو مندر … Read more

عبدالقیوم نیازی صرف 6 ماہ وزیراعظم رہیں گے

  لاہور(اخبارتازہ ترین – 05 اگست2021ء) سینئر صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ عبدالقیوم نیازی صرف 6 ماہ وزیراعظم رہیں گے ۔تفصیلات کے مطابق عبدالقیوم نیازی بدھ کے روز آزاد کشمیر کے 13ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے۔ عبدالقیوم نیازی کا نام بطور وزیراعظم آزاد کشمیر سب کے لیے ایک سرپرائز تھا کیونکہ اس سے قبل ان کا نام وزرات عظمیٰ میں … Read more

لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز

لاہور (تازہ ترین اخبار۔ 05 اگست 2021ء) : صوبائی دارالحکومت لاہور میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پر عملدرآمد کا آغاز ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت شہر بھر میں مزارات ، سینما ہالز، جمز اور پارکس بند کر دئے گئے ہیں۔ محکمہ صحت نے اس ضمن میں نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا۔ … Read more

برطانوی کپتان این مورگن کا دورہ پاکستان پر آئی پی ایل کو ترجیح دینے کا امکان

  ستمبر، اکتوبر میں متحدہ عرب امارات میں شیڈول ایونٹ میں دیگر انگلش کرکٹرز کی شرکت ذاتی انتخاب ہوگا :این مورگن لندن ( 5 اگست 2021ء ) انگلینڈ کے کپتان این مورگن اپنی آئی پی ایل فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے          ٹورنامنٹ کے پلے آف کے لیے کوالیفائی کرنے کی صورت میں اس سال … Read more

دنیا کے پرکشش سیاستدانو ں کی فہر ست جاری ۔۔۔! جن میں سے دو پاکستانی بھی شامل

  اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پرکشش اور جاذب نظر ہونا ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے اور انسان ہمیشہ سے ہی اپنی تعریف سننا چاہتا ہے ۔دنیا کے ہر شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ لوگ اپنے آپ کودوسروں کے مقابلے میں زیادہ پرکشش دکھائی دینے کے خبط میں مبتلا رہتے ہیں۔ ان میں سیاست دان بھی … Read more

معذوری بھی کچھ نہ بگاڑ سکی۔۔۔ہاتھوں سے معذور طالبعلم نے پاؤں سے لکھ کر امتحان میں کامیابی حاصل کرلی

  کہتے ہیں کہ اگر انسان میں کچھ کر دِکھانے کی سچی لگن ہو تو وہ ہر مشکل کو پسِ پشت ڈال کر اپنی منزل پالیتا ہے۔اس کا واضح ثبوت بھارتی شہر لکھنؤ سے تعلق رکھنے والے بارہویں جماعت کے طالبعلم ‘توشار وِشواکرما’ ہیں جو پیدائشی طور پر ہاتھوں سے معذور ہیں لیکن پڑھائی کے … Read more

بغیر امتحانات کے پاس؟ نویں سے لے کر بارئویں کلاس کے طلبا کے امتحانات کا فیصلہ ہوگیا والدین لازمی پڑھیں

  وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس ہوا، جس میں حکومت نے رواں سال کسی کو بغیر امتحان پروموٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ تمام کلاسوں کے امتحانات ہر صورت ہوں گے، حکومت نے ایس او … Read more

عارف لوہار کے ساتھ پیش آنے والا عجیب واقعہ

  لاہور(ویب ڈیسک)معروف گلوکار عارف لوہار کا کہنا ہے کہ میں نے عمران خان کے ساتھ سفر بھی کیا ہے ، میں نے کبھی بھی عمران خان کے بارے میں نہیں سوچا مجھے صرف یہ پتہ ہے۔ یہ انسان بہت اچھا ہے اور میں انکے رویے سے بہت متاثر ہوا تھا . تفصیلات کے مطابقنجی … Read more

9 ویں تا 12ویں جماعت تک لازمی مضامین میں5 فیصد اضافی نمبرز دینے کا فیصلہ

  اختیاری مضامین کے امتحانی نمبروں کے تناسب سے لازمی مضامین میں اضافی نمبرز دیے جائیں گے،50 فیصد طلباء کے ساتھ سکول اور یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی، اساتذہ، طلباء عملے کیلئے31 اگست ویکسین کی ڈیڈلائن ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود اسلام آباد 04 اگست2021ء) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اساتذہ، طلباء اور عملے کو31 اگست … Read more