حکومت نے تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیاں دینے سے متعلق حتمی فیصلہ کر لی

  بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر اتفاق، تمام صوبوں میں تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں گی اسلام آباد(۔ 04 اگست 2021ء ) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں تعلیمی ادارے کھلے رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں، موذی وائرس نے جہاں دنیا کے دیگر شعبوں کو متاثر … Read more

اچانک گاڑی میں آگ لگی اور پھر– جلتی گاڑی سے والد کی زندگی بچانے والا شخص کون تھا؟

                             ایک ٹیکسی ڈرائیور کی بیٹی نے اپنے والد کی زندگی بچانے والے اجنبی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے خدا کی طرف سے بھیجا گیا فرشتہ قرار دیا ہے۔لندن میں بدھ کو پیش آنے والے اس واقعے میں اس ٹیکسی ڈرائیور … Read more

ارشد ندیم نے اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کر دیا! فائنل تک پہنچنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

  ٹوکیواولمپکس سے پاکستان کے لیے اچھی خبر آہی گئی۔ پاکستان جیولن تھرو میں میڈل کی ریس میں شامل  ہوگیا۔ جس کا فیصلہ سات اگست کو ہوگا۔ پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم  نے جیولن تھرو کے کوالیفائی راؤنڈ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن پائی۔  ارشد ندیم نے کوالیفائنگ راوند میں 85.16 … Read more

لندن واقعہ! ریسٹورنٹ میں کب کیا ہوا؟ معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا

  لندن (ویب ڈیسک)لندن میں واقع ایک ترک ریستوراں نے واضح کیا ہے کہ عابد شیر علی قطار سےباہر نہیں نکلے تھے اورا نہوں نے اپنے اہل خانہ کے لئے پہلے سے ٹیبلز بک کرا رکھی تھیں۔ اس کے بعد شاہد خان نامی پاکستانی شخص کے ساتھ عابد شیر علی کی بدسلوکی پر مبنی ویڈیوز … Read more

عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مستعفی

  وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی مستعفی، خالد منصور کو معاون خصوصی برائے سی پیک امور تعینات کردیا گیا، نوٹیفکیشن جاری اسلام آباد (  03 اگست2021ء) وزیراعظم عمران خان نے خالد منصور کو وفاقی کابینہ میں شامل کرلیا، خالد منصور کو … Read more

ڈالرکی قیمت میں اچانک کمی کا امکان کرنسی ڈیلر نے ڈالر خریدنے والوں کو خبردار کردیا

  کراچی (نیوز ڈیساک) ڈالر کی قیمت میں اتارچڑھاؤ کے بعد کرنسی ڈیلر ملک بوستان نے عوام کو خبردار کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔گذشتہ روز ڈالر کی قیمت میں بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد کرنسی ڈیلر ملک بوستان … Read more

آئی ایم ایف نے پاکستان کے لیے 2.8 بلین ڈالر کے فنڈز کی منظوری دے دی

                                                             بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے اپنے رکن ممالک بشمول پاکستان کے لیے نئے فنڈز مختص کرنے کی منظوری دی ہے تاکہ وہ … Read more

متحدہ عرب امارات کی ساحلی حدود میں 4 بحری جہازوں کا رابطہ منقطع، ایک بحری جہاز کو ہائی جیک کر لیے جانے کی اطلاعات

  برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی نے فجیرہ کی حدود میں ایک جہاز کے ممکنہ طور پر ہائی جیک ہونے کی اطلاع دی جس کے بعد 4 اور جہازوں کے رابطے منقطع ہونے کی اطلاع فجیرہ ( 04 اگست 2021ء )  برطانیہ کی میری ٹائم ٹریڈ ایجنسی نے فجیرہ کی حدود میں ایک جہاز کے ممکنہ … Read more

24 گھنٹوں کے دوران 40 ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار،مجموعی تعداد کتنی ہوگئی؟ جانئے

  اسلام آباد گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 40ہیلتھ ورکرز کورونا کا شکار جبکہ 2 کی اموات ریکارڈ ہوئی ہیں۔قومی ادارہ صحت(این آئی ایچ) کی ہیلتھ ورکرز پر کورونا سے متعلق رپورٹ کے مطابق  ملک میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد17ہزار 116ہوگئی ہے۔ نجی ٹی وی اے آر وائے نیوز کے … Read more